Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | خواتین نے اپنے کارہائے نمایان سے یہ ثابت کردیا ہے وہ کوئی بھی کام کرنے کی صلاحیت میں | کسی سے آگے نہیں کسی سے پیچھے نہیں کسی کے ساتھ نہیں کسی کے مقابل نہیں |
2 | شانہ بشانہ کا مطلب ہے. | باری باری آگے پیچھے ساتھ ساتھ دائیں بائیں |
3 | ایک خاتون کا معاشرے کے لیے متحڑک اور فعال کردار ہی ملک و ملت کی ترقی کا | منھ بولتا ثبوت ہے مسئلہ ہے. ضامن ہے جواز ہے |