1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مدد اور مہمان نوازی کرے |
دوستوں کی
مسافروں کی
بچوں کی
پڑوسی کی
|
2 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کاموں میں ہاتھ بٹاتے |
سیاست کے
مذبب کے
گھر کے
لوگوں کے
|
3 |
فرد اور خاندادن بنیادی اکائیں ہیں. |
معاشرے کی
اسلام کی
گھر کی
شہر کی
|
4 |
مساوات سے مرادہے. |
انصاف
اخؤت
برابری
احترام انسانیت
|
5 |
اگرکمزور چوری کرلیتا تو اس کو |
معاف کردیا جاتا
بلالیا جاتا
سزا دی جاتی
چھوڑ دیا جاتا
|
6 |
معاشرے میں فتنہ فساد اور ظلم و زیادتی کا قلع قمع کرنے کے لیے منظم اور معتبر نظام ناگزیر ہے. |
امانت کا
حکومت کا
انصاف کا
عقیدت کا
|
7 |
حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کفالت کرتے |
مسلمانوں کی
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
یتیموں کی
غریبؤں کی
|
8 |
سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ہر ایک کے لیے عمدہ طرز پر زندگی بسرکرنے کی موجود ہیں لازوال |
زبانی نصیحتیں
عملی باتیں
عملی مثالیں
زبانیں باتیں
|
9 |
ادب کی جمع ہے. |
ادبا
ادیب
آداب
ادبیت
|