1 |
ایسے خطوط جو دوستوں اور رشتے داروں کو لکھے جائیں. |
رسمی خطوط
نجی خطوط
سرکاری خطوط
ادبی خطوط
|
2 |
ایسا لفظ جو کسی کلمے کےآخر میں لگانے سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے. |
سابقہ
لاحقہ
جملہ
متضاد
|
3 |
ایسا لفظ یا حف جو کسی کلمے سے پہلے لگے تو اس سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے |
سابقہ
لاحقہ
مترادف
متضآد
|
4 |
بنومخزوم کی ایک عورت نے |
چغلی کی
غیبت کی
چوری کی
خود کشی کی
|
5 |
دنیا کی پہلے دستور کی حیثیت رکھتا ہے. |
صلح حدیبیہ
شعب ابی طالب
میثاق مدینہ
میثاق کعبہ
|
6 |
مہاجرین اور انصار مدینہ آپس میں بن گئے. |
دشمن
بھائی بھائی
دوست
رشتہ دار
|
7 |
عورتوں کے حقوق مقرر کیے ہیں. |
اسلام نے
لوگوں نے
مسلمانوں نے
ہندؤوں نے
|
8 |
کوئی کسی سے ناراض ہوجات تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فریقین میں کروادیتے |
بھائی چارہ
صلح
اخؤت
دوستی
|
9 |
دشمن تک آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ کر مخاطب کرتے |
منصف
اعلی وارفع
وکیل
صادق و امین
|
10 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کفالت کرتے تھے. |
یتیموں کی
امیروں کی
بچوں کی
بڑوں کی
|