1 |
حیات کا مترادف ہے. |
زندگی
زیست
موت
روح
|
2 |
نادر کا مترادف ہے |
مہنگا
نایاب
سستا
طاقت ور
|
3 |
معاشرے میں رہنے سہنے کے طریقوں کو کہا جاتا ہے |
رجحان
نقل و حرکت
قواعد
آداب معاشرت
|
4 |
معاشرے سے مراد معاشرے کا ہے |
رہن سہن
چال چلن
رویہ
طور طریقہ
|
5 |
میثاق مدینہ کے تمام نکات کےپیچھے سوچ کارفرماتھی. |
امن کی
نیکی کی
انصاف کی
ان تمام کی
|
6 |
اسلامی معاشرت کی بنیاد ہے. |
تقوی پر
اخوت پر
ایثار پر
ان تمام پر
|
7 |
حقوق کا واحد ہے. |
حقآئق
حق
حقیقت
حقیقی
|
8 |
اسلام سے قبل اگر کوئی بڑا آدمی چوری کرتاتو اسے |
سزا دیتے
قید کرتے
چھوڑ دیتے
ہاتھ کاٹتے
|
9 |
فتح کا متضآد ہے. |
کامیاب
ہارنا
شکست
گرنا
|
10 |
خطوط نویسی ہے |
تحریر لکھنا
فن
تنقید کرنا
کتاب لکھنا
|