1 |
کاروبار زندگی مین ہاتھ سے نہ جانے دیں. |
- A. سچائی کا دامن
- B. دولت
- C. راحت
- D. عزت
|
2 |
ہر حال پر اللہ پر یقین رکھیں اور رہیں. |
- A. مایوس
- B. خوش
- C. بے زار
- D. پر امید
|
3 |
ماؤنٹ ایورسٹ واقع ہے. |
- A. پاکستان میں
- B. نیپال میں
- C. جرمنی میں
- D. سپین میں
|
4 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ابتدا میں ملازمی اختیار کی |
- A. واپڈا میں
- B. فوج میں
- C. میڑو پولیٹن کارپوریشن میں
- D. لیبارٹری میں
|
5 |
دنیا میں خواتین کی آبادی کم وبیش مشتمل ہے. |
- A. نصف سے کم
- B. نصف
- C. نصف سے زیادہ
- D. ایک تہائی
|
6 |
صدیوں سے مراد ہے. |
- A. سو سال
- B. نو سال
- C. ہزاروں سال
- D. ایک سال
|
7 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ماسٹر آف سائنس کیا |
- A. جرمنی
- B. کینیڈا
- C. ترکی
- D. ہالینڈ
|
8 |
اشعار میں شاعر نے کس کے لیے دعا مانگی ہے. |
- A. دوست کے لیے
- B. اپنے وطن کے لیے
- C. رشتے داروں کے لیے
- D. اپنے لیے
|
9 |
دہشت گردی کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
پرندوں کی دنیا کا درویش ہے. |
- A. جگنو
- B. بلبل
- C. شاہین
- D. ہد ہد
|