More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 7th Class Chapter 23 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ماتھے کا مترادف لفظ ہے
Choose an answer
سر
کمر
پیشانی
بال
Previous
Skip
Next
Question # 2
اسلامی معاشرت کی بنیاد ہے.
Choose an answer
تقوی پر
اخوت پر
ایثار پر
ان تمام پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
نظام ہستی سے مراد ہے.
Choose an answer
نظام تنفس
کائنات کا نظام
نظام انہضام
نظام خون
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ نوید سے مراد ہے.
Choose an answer
بدخبری
حیرانی
خوش خبری
عام خبر
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ حروف جو کسی جذبے یا حیرانی کے اظہار کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
فجائیہ حروف
حروف علت
حروف تاکید
حروف تاسف
Previous
Skip
Next
Question # 6
شعلہ جان بجھانے سے مراد ہے.
Choose an answer
زندگی دینا
پھونک مارنا
موت دینا
روشنی ختم ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسا لفظ یا حف جو کسی کلمے سے پہلے لگے تو اس سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
سابقہ
لاحقہ
مترادف
متضآد
Previous
Skip
Next
Question # 8
میثاق مدینہ کے تمام نکات کےپیچھے سوچ کارفرماتھی.
Choose an answer
امن کی
نیکی کی
انصاف کی
ان تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
عورتوں کے حقوق مقرر کیے ہیں.
Choose an answer
اسلام نے
لوگوں نے
مسلمانوں نے
ہندؤوں نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
انبیاء رسل کے امام ہیں.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو عالم کے آقا کا نام ہے.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Back