More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 7th Class Chapter 22 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسا لفظ جو کسی کلمے کےآخر میں لگانے سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے.
Choose an answer
سابقہ
لاحقہ
جملہ
متضاد
Previous
Skip
Next
Question # 2
دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ رحمت کا متضاد ہے.
Choose an answer
برکت
عزت
دولت
زحمت
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرکب جملے کی نشان دہی کریں.
Choose an answer
امی نے کہا کھانا بنالو
امی نے کھانا بنایا
امی نے کھانا بنایا کیوں کہ مہمان ائے تھے
مہمان ائے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسا لفظ یا حف جو کسی کلمے سے پہلے لگے تو اس سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
سابقہ
لاحقہ
مترادف
متضآد
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسا جملہ جس میں صرف ایک مسند الیہ اور ایک ہی مسند ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
مفرد جملہ
مرکب جملہ
تعریفی جملہ
انشائیہ جملہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
نفس نفس اس کا ہے.
Choose an answer
واقف
غالب
طاہر
گواہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
دشمن تک آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ کر مخاطب کرتے
Choose an answer
منصف
اعلی وارفع
وکیل
صادق و امین
Previous
Skip
Next
Question # 8
تلاش اس کو نہ کر
Choose an answer
لوگوں میں
رتوں میں
باغوں میں
بتوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
حمد لکھی ہے.
Choose an answer
علامہ اقبال رح
مظفر وارثی
امیر مینائی
احسان دانش
Previous
Skip
Next
Question # 10
ادب کی جمع ہے.
Choose an answer
ادبا
ادیب
آداب
ادبیت
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے حروف جو آواز دینے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
حروف انبساط
حروف تاسف
حروف ندائیہ
حروف استفہامیہ
Previous
Skip
Next
Back