Urdu 7th Class Chapter 19 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 19 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وقتی تسکین اور عارضی لطف فراہم کرتا ہے. کرکٹ فٹ بال موبائل نشہ
2 فرد کو بے کار اور بے ہمت بنا دیتا ہے. جوا سٹہ شطرنج نشہ
3 منشیات کو اپنانا اور عادی ہونا ہے. بیماری معاشی برائی سماجی برائی اخلاقی برائی
4 انسان کی اخلاقی اور سماجی ترقی کے خواہاں ہیں دنیا کے تمام لوگ عالم مذاہب زاہد
5 اللہ تعالی نے عقل و شعور اور علم سے سرفراز فرمایا ہے. جانور کو حشرات کو انسان کو جنات کو
6 اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوق پر بخشی ہے. رحمت برکت عزت فضیلت
7 نجی اور سرکاری سطح پر منشیات کو روکنے کی کوشش کہلاتی ہے. خدمت خلق ہمدردی انصاف انسداد منشیات
8 فرد کی زندگی کو بے کیف بنا دیتا ہے. رونا دشمن حسد نشہ
9 رضا کارانہ کمپینوں میں شامل ہوں گے. بوڑھے لوگ جوان لوگ عام لوگ معتبر لوگ
10 سگریٹ نوشی اختیار کی جاتی ہے. دوا کے طور پر دوستوں کے اصرار پر فیشن کے طور پر ناسمجھی میں
Download This Set