Urdu 7th Class Chapter 19 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 19 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حکومت نے شعبہ قائم کیا. ہلال احمر علاج برائے منشیات انسداد منشیات فورس انجمن مدرستہ البنات
2 دنیا بھر میں انسداد منشیات کی آگاہی مہم چلاتاہے. امریکہ روس چین اقوام متحدہ
3 ایک فلاحی معاشرے کے قیام پر زور دیتا ہے. جین مت اسلام ہندو مت بدھ مت
4 بچوں کو شکار ہونے سے بچائیں. بیماری کا وبا کا تنہائی کا برائی کا
5 کمپیوٹر پر زیادہ وقت گزارنے سے متاثر ہوتی ہے. دماغی نشوونما نفسیاتی صحت زندگی جسمانی نشوونما
6 ہر حال پر اللہ پر یقین رکھیں اور رہیں. مایوس خوش بے زار پر امید
7 مایوسی ہے لعنت خوشی بے زاری گناہ
8 اںتخاب میں ہمیشہ احتیاط سے کام لیں کتابوں کے اداروں کے دوستوں کے خریداروں کے
9 دور جدید میں بچوں کی محدود ہوتی جارہی ہے. دماغی سرگرمیاں تعلیمی سرگرمیاں اخلاقی سرگرمیاں جسمانی سرگرمیاں
10 نشہ بعد میں شخص کو بہت سی تکالیف سے دو چار کرتا ہے. زہنی جسمانی معاشرتی نفسیاتی معاشی
Download This Set