1 |
زندہ رہنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے. |
نائٹروجن کی
کاربن ڈائی آکسائیڈ کی
آکسیجن کی
ہائیڈروجن کی
|
2 |
ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں. |
پودے
پھل
پھول
درخت
|
3 |
زندگی کا تصور مجال ہے. |
موبائل کے بغیر
کتابوں کے بغیر
ٹیلی وژن کے بغیر
درختوں کے بغیر
|
4 |
بے شمار فوائد ہیں. |
پھولوں کے
جڑوں کے
درختوں کے
تنوں کے
|
5 |
ہر لڑکی اپنے گھر سے لاتی ہے. |
قلم
پودا
پھول
کتاب
|
6 |
سکول ایک عرصے سے بند ہونے کی وجہ تھی |
ملیریا
ڈینگی وائرس
ہیضہ
کرونا وائرس
|
7 |
سکول میں منانے کا اعلان ہوا. |
ہفتہ صفائی
یوم آزادی
مینا بازار
ہفتہ شجر کاری
|
8 |
ہر شخص ایک پودا لگائے تع ہم زمین اوراس پر مقیم جان داروں کو بچاسکتے ہیں. |
ڈوبنے سے
مرنے سے
تباہی سے
بڑھنے سے
|
9 |
بارشوں میں شدت نے شکل اختیار کرلی ہے تباہ کین |
زلزلے کی
طوفان کی
سیلاب کی
ہواؤں کی
|
10 |
بڑھتے ہوئے آبادی کے ساتھ ساتھ انسان کی روزمرہ ضروریات میں بھی تیزی سے |
خرابی آئی ہے
کمی واقع ہوئی ہے
اضافہ ہوا ہے
فائدہ ہوا ہے
|