1 |
درجہ حرارت کا بڑھنا پیش خیمہ ہے. |
آلودگی کا
موسمیاتی تبدیلی کا
گندگی کا
بیماری کا
|
2 |
فضائی آلودگی سے بڑھنے لگتا ہے. |
درجہ حرارت
ڈیپریشن
فشار خون
غم و غصہ
|
3 |
صنعتوں سے خارج ہونے والا دھواں فضا میں بڑھ رہاہے. |
آکیسجن
نائٹروجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
ہائیڈروجن
|
4 |
فضا کو آلودہ کرنے میں سب سے زیادہ کردار ہے. |
پسماندہ ممالک کا
امیروں کا
غریب ممالک کا
ترقی یافتہ ممالک کا
|
5 |
صنعتوں میں اضافہ باعث بن رہا ہے. |
زوال کا
پریشانی کا
فضائی آلودگی کا
بیماری کا
|
6 |
ملک کی ترقی کس ترقی سے مشروط ہے. |
زراعت سے
تجارت سے
ایجادات سے
صنعتی ترقی سے
|
7 |
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہورہا ہے. |
درختوں میں
الودگی میں
صنعتی پیداوار میں
زراعت میں
|
8 |
صنعتی ترقی نے مسئلے کو جنم دیا ہے. |
بےروزگاری
بھوک
آلودگی کو
سیم و تھور کو
|
9 |
مضر صحت دھوئیں سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں |
سانس اور پھیپڑوں کی
پیٹ کی
دماغ کی
دل کی
|
10 |
فیکڑیوں اور گاڑیوں سے نکلتا ہے.مضر صحت |
پانی
کیمیکل
دھواں
یہ تمام
|