1 |
بھروسا کا مترادف ہے. |
آسرا
غیر یقین
اعتماد
سہارا
|
2 |
فریب سے مراد ہے. |
دھکا
دھوکا
موقع
سچائی
|
3 |
شر کا متضاد ہے |
خیر
بد
نیک
صلح
|
4 |
شرکوڈھونڈنے سے مراد ہے. |
نیکی کرنا
خوشی تلاش کرنا
برے کاموں میں پڑنا
راستہ بھٹکنا
|
5 |
غیر کو شریک نہیں کرنا چاہیے. |
کھانے میں
اپنے امور میں
دولت میں
کاروبار میں
|
6 |
شاد کا متضاد ہے |
دل شاد
ناشاد
ہشیار
ناخوش
|
7 |
اتحاد کا متضاد ہے |
اتفاق
انتشار
متحد
اکھٹے
|
8 |
ثمر کا مترادف لفظ ہے |
پھل
چنا
شاخ
جڑ
|
9 |
ہر شاد ہے سے مراد ہے. |
سب کا خوش ہونا
صٌلح کرنا
مخالف کرنا
تعلیم حاصل کرنا
|
10 |
بچوں کا کھیل سے شاعر کی مرادہے. |
مشکل کام
آسان کام
کھٹن مرحلہ
کھیل کود
|