1 |
بھارت کشمیریوں پر کتنے سال سے مظالم جاری رکھے ہوئے ہے. |
73 سال
75 سال
72 سال
11 سال
|
2 |
وادی کی سیاحت کے لیے دنیا بھر سے آتے ہیں. |
سیاح
شکاری
ڈاکٹر
انجینئر
|
3 |
کشمیریوں پر ظلم کی انہتا کردی تھی. |
مہاراجہ موہن سنگھ
مہاراجا پر تاب سنگھ
مہاراجہ ہری سنگھ
مہاراجہ دھم جیت سنگھ
|
4 |
یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے. |
5 فروری کو
10 فروری کو
7 فروری کو
8 فروری کو
|
5 |
کشمیری حق خود ارادیت مانگ رہے ہیں. |
پون صدی
نصف صدی
پون صدی سے زائد
ایک صدی سے
|
6 |
ہندوستان ، پاکستان ، اور چین کے درمیان واقع ہے. |
پشاور
کشمیر
گلگت
بلتستان
|
7 |
دنیا کے خوب صورت ترین مقامات میں شامل ہے. |
سوات
ہنزہ
کشمیر
کاغان
|