1 |
کشمیر کو دست قدرت نے تراشا ہے |
ظلم سے
لفظوں سے
مہارت سے
لکڑی سے
|
2 |
زوق دید سے مراد ہے. |
دیکھنے کا شوق
لطف اندوزی
جھگڑے کی خواہش
تسکین
|
3 |
کشمیر کا زیادہ تر حصہ شامل ہے. |
پاکستان اور چین
پاکستان اور بھارت
بنگلہ دیش
چین اور بھارت
|
4 |
ظلم کی جمع ہے. |
ظالم
ظلموں
مظالم
ظلمت
|
5 |
خوب صورت کا مترادف ہے. |
بدصورت
حسین
دہشت
فرحت
|
6 |
امن کا متضاد ہے |
سکون
انتشار
صلح
جنگ
|
7 |
شب خون مارنا سے مراد ہے. |
تنگ کرنا
جنگ کرنا
رات کو حملہ کرنا
ظالمانہ حربہ
|
8 |
اظہار یک جہتی سے مراد ہے. |
کرفیو
جھگڑا
اتحاد کا اظہار
نفاق
|
9 |
ہر جابر و ظالم کا کرتے ہی چلو |
سرقلم
سرنگوں
سرخم
سر بلند
|
10 |
کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو. |
کپڑا
پرچم
جھنڈا
علم
|