Urdu 7th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بدعنوانی کی سخت مذمت کی ہے. اسلام نے عیسائیت نے حکومت نے بدھ مت
2 معاشرتی زول کا سبب بننے والا فعل ہے. راست بازی امانت داری بدعنوانی وقت کی پابندی
3 بدعنوانی کی سنگین صورت ہے انصاف سچائی ریاست بازی تجارت میں بددیانتی
4 کسی کے منفی اثرات سے کوئی شعبہ پاک نہیں. منشیات بدعنوانی دہشت گردی جھوٹ
5 بددیانتی کی صورت ہے جعل سازی کام چوری وعدہ خلافی یہ تمام
6 غیر اخلاقی اور مجرمانہ فعل ہے دیانت داری حکمت عملی سچائی بدعنوانی
7 بدعنوانی کے خاتمے کا آغاز کرسکتے ہیں ہم اپنے سکول سے اپنے گھر سے اپنے جھوٹ سے اپنے جذبے سے
8 معاشرے میں بددیانتی بدنیتی اور معمولی غرض کے لیے سہارا لیا جاتاہے. دلیل کا جھوٹ کا قانون کا رشوت کا
9 قیامت کے روز انبیاء صدیقین اور شہدا کے ساتھ ہوگا. سرکاری افسر فاسق اور فاجر شخص سچا اور امانت دار تاجر سیاست دان
10 ناپ تول کمی کرنے والوں کے لیے. مسرت ہے نصیحت ہے برکت ہے عزت ہے
Download This Set