1 |
ہمیں چاہیے اپنی زات میں موجود برائیوں پر پائیں. |
عبور
قابو
دباؤ
دھیان
|
2 |
بدعنوانی کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم اصلاح کریں. |
دوستوں کی
پولیس کی
اپنی
فوج کی
|
3 |
ظالم کو ظال نہ کہنا بھی زمرے میں آتا ہے. |
مدد کے
ظلم کے
خواہش کے
پریشانی کے
|
4 |
موجودہ دور میں ایمان داری کع خیال کیا جانے لگا ہے. |
بے وقوفی
سمجھداری
عقل مندی
حکمت عملی
|
5 |
ملاوٹ کے عمل سے پاک نہیں ہیں. |
کتابیں
اشیاء خورد نوش
کاغذ
خیالات
|
6 |
دیانت داری کو ترجیح دے کر کمایا جاسکتا ہے. |
جائز منافع
ناجائز رقم
دنیاوی فائدہ
زیادہ فائدہ
|
7 |
جھوٹ بول کر اشیا فروخت کرنے والا کہلاتا ہے. |
دیانت دار
راست باز
فاسق اور فاجر
امین
|
8 |
معاشرے میں ایمان دار تارجروں کی تعداد برابر ہے. |
آٹے میں نمک کے
آٹے میں چینی کے
چائے میں چینی
دودھ میں پانی
|
9 |
قسمیں کھا کھا کر یا جھوٹی تعریف کرکے نہ بیچیں. |
دال
کھال
مال
جال
|
10 |
قیامت کے دن سچا اور امانت دار تاجر کس کے ساتھ ہوگا. |
انبیاء کرام
صدیقین
شہدا
یہ تمام
|