Urdu 7th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زرائع کا واحد ہے. زریعے زریعوں زریعہ زرات
2 حرام کا متضاد ہے جائز حلال ناجائز خراب
3 حرام کاروبار سے مرا دہے. ناجائز کام حلال کام بہتر روزگار جائز کام
4 کسی شے میں خرابی ہوتو اس سے ضرور آگاہ کریں. بیگم کو دوست کو خریدنے والے کو دکان دار کو
5 نفع کا متضادہے منافع نقصان تکلیف حلال
6 دیانت داری کا متضاد ہے بددیانتی امانت داری سچائی خوشی
7 قانون کی جمع ہے. قوانین قانونے اقوان قانونوں
8 وعدہ کریں تو ہر حال میں س کی کریں. مذمت پابندی خلاف ورزی آرزو
9 خرید و فروخت میں پیش نظر رکھیں. اخلاق نرم دلی حسن سلوک یہ تمام
10 کاروبار زندگی مین ہاتھ سے نہ جانے دیں. سچائی کا دامن دولت راحت عزت
Download This Set