1 |
پنساری سے مراد ہے. |
پرچون والا
سبزی فروش والا
پان فروش والا
جڑی بوٹیاں بیچنے والا
|
2 |
پٹواری سے مراد ہے. |
حکیم
پان بیچنے والا
زمین کی پیمائش کرنے والا
پرچون والا
|
3 |
قیس کس نام سے مشہور تھا |
منوں
گڈو
مجنوں
فیفی
|
4 |
نظم کے مطابق صحرائے نجد کی پیمائش کس نے کی |
فرہاد نے
رانجھا نے
پنوں نے
قیس نے
|
5 |
شاعر کی دشواری بہت سی ہے. |
لمبی
مختصر
کھٹن
تکلیف دہ
|
6 |
شاعر نے علم کو نام دیا |
کتاب کا
آگاہی کا
تعلیم کا
الماری کا
|
7 |
شاعر کے مطابق چاردیواری کا نام ہے. |
بینک
مکتب
گھر
الماری
|
8 |
آدمی ترکاری کا نام ہے. |
شلجم اور گاجر
گاجر اور مولی
مٹر اور گوبھی
آلو اور مٹر
|
9 |
مختلف جذبوں کی ہمورای کا نام ہے. |
موت
تعلیم
خوشی
زندگی
|
10 |
قیس ہے دراصل اک مشہور. |
پنساری کا نام
لاری کا نام
درباری کا نام
پٹواری کا نام
|