1 |
قول اقتباس ، وضاحت سے بیان کرنا ہوتو شروع اور آخر میں علامت استعمال ہوتی ہے. |
ندائیہ
واوین
قوسین
رابطہ
|
2 |
درج زیل میں سے ندائیہ علامت ہے |
!
:
؛
؟
|
3 |
حیرت یا جذبات کا اظہار کرنے کے لیے جملے میں لکھے گئے لفظ کے بعد علامت لگاتے ہیں. |
سوالیہ
سکتہ
ندائیہ
واوین
|
4 |
درج زیل میں سکتہ کی علامت ہے. |
-
،
" "
؟
|
5 |
الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے اصل معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو کہلاتا ہے. |
تلمیح
روزمرہ
ضرب الامثال
محاورہ
|
6 |
وہ بول چال جو اہل زبان اختیار کرتے ہیں وہ قواعد کے مطابق درست نہ بھی ہوتو کہلاتی ہے. |
روز مرہ
محاورہ
ضرب المثال
متضاد
|
7 |
اشیا کا واحد لفظ ہے. |
شی
اش
اشیہ
شے
|
8 |
بالائی کا متضاد ہے |
اونچائی
نشیبی
ڈھلوان
پہاڑ
|
9 |
دانائی کا مترادف لفظ ہے. |
بے وقوفی
احمق پن
عقل مندی
پاگل پن
|
10 |
اشیا کی خریداری کا نام ہے |
زندگی
موت
شاعری
نوکری
|