Urdu 7th Class Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مطیع الرحمٰن پاکستان کے چراکر لے جارہا تھا. نقدی قیمتی راز زیورات ہتھیار
2 مطیع الرحمٰن کس کا کارندہ تھا. ایران عراق افغانستان بھارت
3 راشد منہاس کا جہاز کس نے اڑایا. ڈاکٹر صاحب خود راشد منہاس مطیع الرحمٰن نے ایم ایم عالم نے
4 راشد منہاس کے طیارے مین داخل ہوگیا. میجر صاحب مطیع الرحمٰن دوست بھائی
5 راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے اشارے پر کھول دیا. پیراشوٹ کاک پٹ آنجن دروازہ
6 مطیع الرحمٰن نے کس کو رکنے کا اشارہ کیا. عزیز بھٹی کو لالک جان راشد منہاس میجر طفیل
7 مطیع الرحمٰن راشد منہاس کا کون تھا. فیملی ڈاکٹر چچا فلائنگ انسٹرکٹر پڑوسی
8 راشد منہاس نے ماڈل جمع کررکھے تھے. کاروں کے ویگنوں کے گھڑیوں کے کھلونا جہازوں کے
9 راشد منہاس نے بقیہ تعلیم کراچی کے سکول سے حاصل کی. سینت انتھونی سینٹ پیٹرک سینٹ پال سینٹرل ماڈل
10 راشد منہاس کچھ عرصہ مقیم رہے. کراچی لاہور راول پنڈی لندن
Download This Set