Urdu 7th Class Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دودھ کا دودھ پانی کا پانی ضرب المثال ہے. بے انصافی کرنا فیصلہ کرنا پورا پورا انصاف کرنا ملاوٹ کرنا
2 ضرب المثل کا مطلب ہے بیان کرنا تجربہ مثال کہانی مشورہ
3 راشد منہاس نشان حیدر پانے والوں میں سب سے ہیں. بہادر کم سن بڑے نڈر
4 راشد منہاس پاکستان ائیر فورس کے شہید ہیں جنہیں نشان حیدر ملا پہلے دوسرے آخری تیسرے
5 راشد منہاس نے ایک نئی داستان رقم کی بزدلی کی حیرت کی پائلٹ کی بہادری کی
6 راشد منہاس نے جہاز کا رخ اچانک موڑ دیا. بھارت کی طرف آسمان کی طرف زمین کی طرف مشرق کی طرف
7 تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو کا مطلب ہے. بہت محنت کرو دوڑ لگاؤ آرام کرو سوچ سمجھ کر کام کرو
8 مکالمہ لفظ ہے. فارسی کا اردو کا پنجابی کا عربی کا
9 سر کی ضرب سے راشد منہاس ہوگیا. سن بے دار بے ہوش چوکنا
10 مطیع الرحمٰن نے راشد منہاس کے سر پر لگائی. ضرب پٹی چوٹ دوائی
Download This Set