Urdu 7th Class Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دہشت گردی سے پیدا ہوتا ہے. امن و امان پیار پرسکون ماحول خوف و ہراس
2 دہشت گردی کے عمل کے پیچھے پوشیدہ ہوتی ہے. نفرت محبت شدت پسندی غصہ
3 مشکوک سرگمی کی اطلاع دیں. رینجر کو فوج کو پولیس کو کونسلر کو
4 دہشت گردی ایک عمل ہے. بہادرانہ بزدلانہ عامیانہ آمرانہ
5 فوج ہمارا دفاع کرتی ہے. شہروں میں دیہاتوں میں سرحدوں میں گلیوں میں
6 دہشت گردی کا عموما نشانہ بنتے ہیں. عبادت گاہیں پارک، سکول بے گناہ شہری کاروباری حضرات
7 آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ ہوا. 2014 2013 2012 2011
8 یہ دنیا بھری پڑی ہے اچھے لوگوں سے برے لوگوں سے نیک لوگوں سے اچھے برے لوگوں سے
Download This Set