Urdu 7th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیرون کا متضاد ہے اندرون باہر تنگ کھلا
2 اُپ بیرون ملک اعلی تعلیم کے لیے گئے. اسکالرشپ انعامی رقم دوست کے ساتھ قرض لے کر
3 ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ابتدا میں ملازمی اختیار کی واپڈا میں فوج میں میڑو پولیٹن کارپوریشن میں لیبارٹری میں
4 پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا. بھٹو نے ضیاء الحق نواز شریف ڈاکٹر عبدالقدیر خان
5 محسن سے مراد ہے احسان کرنے والا احسان جتانے والا جرم کرنے والا مہربان
6 بات کا بتنگڑ بنانے سے کیا مراد ہے. چھوٹی بات کر بڑا بنانا چھوٹی بات کرنا لڑائی کرنا بحث کرنا
7 بے پر کی اڑنا سے مراد ہے کارآمد بات کرنا فضول بات کرنا پرندوں کی بات کرنا پتنگ اڑانا
8 گار کے درست لاحقوں کی فہرست ہے. طلبگار، خدمت گار، روزگار گاڑھا، گناہ، گردش نگار، فگار، چمگاڈر سنگھار، جنگاڑ، فلک گار
9 نا کے درست سابقوں کی فہرست ہے. بہانا، بنانا، منانا نادان ، نالائق، نادہندہ نظرانہ ، ناظر، نشیمن نفاق، نمکین، ناطق
10 استعارہ پر مبنی جملہ ہے.ا اسلم شیر کی طرح دھاڑا محسن گیدڑ کی طرح ڈرپوک ہے. میرا بیٹا چاند ہے نو چاند کی طرح روشن ہے
Download This Set