1 |
نا کے درست سابقوں کی فہرست ہے. |
- A. بہانا، بنانا، منانا
- B. نادان ، نالائق، نادہندہ
- C. نظرانہ ، ناظر، نشیمن
- D. نفاق، نمکین، ناطق
|
2 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان پیدا ہوئے |
- A. دہلی میں
- B. پنجاب میں
- C. سیالکوٹ میں
- D. بھوپال میں
|
3 |
ایک چیز کو دوسری چیز کی مانند قرار دینا ہے. |
- A. استعارہ
- B. تشبیہ
- C. تلمیح
- D. تضاد
|
4 |
گار کے درست لاحقوں کی فہرست ہے. |
- A. طلبگار، خدمت گار، روزگار
- B. گاڑھا، گناہ، گردش
- C. نگار، فگار، چمگاڈر
- D. سنگھار، جنگاڑ، فلک گار
|
5 |
عبدالقدیر خان 15 سال مقیم رہے. |
- A. بھارت
- B. پاکستان
- C. یورپ
- D. جرمنی
|
6 |
دارفانی سے مراد ہے. |
- A. عارضی ٹھکانہ
- B. مستقل ٹھکانہ
- C. جنت
- D. آخرت
|
7 |
تشبیہ کی مثال ہے. |
- A. اسلم تو شیر ہے
- B. حنا شرارتی ہے
- C. فواد گیدڑ کی طرح بزدل ہے
- D. محمود پورا شیطان ہے
|
8 |
1989 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اعزاز سے نوازا گیا. |
- A. ہلال امتیاز
- B. ہلال جرات
- C. نشان حیدر
- D. ستارہ امتیاز
|
9 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ماسٹر آف سائنس کیا |
- A. جرمنی
- B. کینیڈا
- C. ترکی
- D. ہالینڈ
|
10 |
پاکستان کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھاتی |
- A. ایران
- B. افغانستان
- C. چین کو
- D. ہندوستان کو
|