1 |
وہ فعل جس میں گزرے ہوئے زمانے میں کس کام کا کرنا یا ہونا شک کے ساتھ پایا جائے کہلاتا ہے |
ماضی شکیہ
ماضی تمنائی
ماضی استمراری
ماضی مطلق
|
2 |
وہ فعل جو دعر کے گزرے ہوئے زمانے میں واقع ہوا ہو کہلاتا ہے. |
ماضی مطلق
ماضی قریب
ماضی بعید
ماضی استمراری
|
3 |
وہ فعل جو قریب کے گزرے ہوئے زمانہ میں کیا گیا ہو کہلاتا ہے. |
ًماضی مطلق
ماضی بعید
ماضی قریب
ماضی شکیہ
|
4 |
وہ گزرا ہوا زمانہ جس میں زمانے کا تعین نہ ہو کہلاتا ہے. |
ماجٰ مطلق
ماضی بعید
ماضی قریب
ماضی استمراری
|
5 |
فعل ماضی کی اقسام ہیں. |
دو
چار
چھے
آٹھ
|
6 |
سیراب ہوئے چمن |
میدان
بیاباں
ویراں
خیاباں
|
7 |
پانی پانی ہوا |
چمن
خیاباں
بیاباں
شہر
|
8 |
بارش ہونے لگی |
ہلکی
تیز
موسلادھار
طوفانی
|
9 |
آخر قطروں کا بندھ گیا. |
سماں
ہار
جار
تار
|
10 |
جی پر کھیل جانا ہوتا ہے. |
دشوار
اہم
آسان
سہل
|