Urdu 7th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لاشعور کا متضاد ہے تحت الشعور بے شعور شعور کم شعور
2 خانہ لاشعور سے مراد ہے. دل کی گہرائی دماغ خلجان دماغ کا فتور دماغ کا پوشیدہ حصہ
3 سماعتیں کا واحد ہے. سمیع سماعت بصارت سماع
4 زلت کا متضاد ہے تعظیم وقار عزت کامیابی
5 کسی کو تاج وقار بخشے کسی کو زلت کے بخشے غار تاج گڑھے ہار
6 جو جگمگارہا ہے. آسمان پر خانہ لاشعور میں دلوں میں نظر میں
7 نظر بھی رکے ،سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے. سوچیں بھی راز بھی منتیں بھی اختیار بھی
8 پہرے لگانے سےمراد ہے. جانچنا دیکھنا حفاظت کرنا پابندی لگانا
9 بشر کا مطلب ہے. جن حیوان انسان عورت
10 وہی ہو جو خدا نے چاہا بنایا سنایا دکھایا
Download This Set