1 |
تفصیلیہ کی علامت لگائی جاتی ہے. |
وقفے کے لیے
سوال کے لیے
سکتے کے لیے
تفصیل بیان کرنے کے لیے
|
2 |
تفصیلیہ کی علامت ہے |
-
:
:-
؟
|
3 |
وہ حروف جو کسی جذبے یا حیرانی کے اظہار کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں. |
فجائیہ حروف
حروف علت
حروف تاکید
حروف تاسف
|
4 |
ایسے حروف جو آواز دینے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں. |
حروف انبساط
حروف تاسف
حروف ندائیہ
حروف استفہامیہ
|
5 |
نیتیں جان لینے سے مراد ہے. |
باتیں جاننا
عمل کرنا
کام کرنا
ارادے جاننا
|
6 |
حمد لکھی ہے. |
علامہ اقبال رح
مظفر وارثی
امیر مینائی
احسان دانش
|
7 |
شعلہ جان بجھانے سے مراد ہے. |
زندگی دینا
پھونک مارنا
موت دینا
روشنی ختم ہونا
|
8 |
شعلہ جاں سے مرادہے. |
شمع فروزاں
مشعل
موت کا پروانہ
زندگی کا چراغ
|
9 |
گواہ کا مترادف ہے |
واقف
آشنا
شاہد
موجود
|
10 |
سیاہ کا متضاد ہے. |
کالا
سفید
پیلا
تاریک
|