Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ازاالسماء انشقت کے معنی ہیں. زمین پھٹ جائے گی آسمان پھٹ جائے گا زمین بکھر جائے گی کوئی بھی نہیں
2 سورہ الانشقاق کی آیات ہیں. 23 24 25 26
3 سورہ الانشقاق کی کون سی آیت، آیت سجدہ ہے. 10 15 21 23
4 سورہ الالنشقاق میں زکر کیا گیا ہے. قیامت کے دن آسمان کے پھٹنے کا زمین کے ہموار کیے جانے کا زمین کے خالی ہونے کا مذکورہ تمام
5 سورہ الانشقاق کا معنیہے. سنور جانا پھٹ جانا بھر جانا ابل جانا
6 قرآن مجید میں آیات سجہد کی تعداد ہے. 5 7 14 30
7 سورہ الانشقاق میں ان لگوں کو دردناک عذاب کی خبر دی گئی ہے جو جھٹلاتے ہیں تورات کو قرآن مجید کو انجیل کو زبور کو
8 قیامت کے دن نیک لوگوں کو نامہ اعمال دیا جائےگا سامنے سے پیٹھ پیچھے سے بائیں ہاتھ میں دائیں ہاتھ میں
9 قیامت کے دن انسانوں کو تقسیم کیا جائے گا چارگروہوں میں دو گروہوں میں تین گروہوں میں پانچ گروہوں میں
10 سورہ الانشقاق کی پہلی آیت میں پھٹنے کا زکر ہے آسمان کے دلوں کے زمین کے بادلوں کے
Download This Set