More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عبس کے معنی ہے.
Choose an answer
ناگواری محسوس کرنا
خبر
کھنچنے والا
پھٹنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ عبس کی آیات ہیں
Choose an answer
42
41
46
43
Previous
Skip
Next
Question # 3
حق کے سچے طلب گاروں کی اہمیت بیان کی گئی ہے
Choose an answer
سورہ عبس
سورہ النبا
سورہ النزعٰت
سورہ التکاثر
Previous
Skip
Next
Question # 4
قیامت کے دن کی سختی انسان کو غافل کردے گی.
Choose an answer
والدین سے
اساتذہ سے
بہن بھائیوں سے
قریبی رشتہ داروں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ عبس کی کس آیت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک نابینا صحابی کے طرز عمل پر ناگواری کے اظہار کا زکر ہے.
Choose an answer
پہلی آیت
دوسری آیت
دسویں آیت
پندرھویں آیت
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر ملتا ہے.
Choose an answer
سورہ النباء
سورہ النزعٰت
سورہ عبس
سورہ التکاثر
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں.
Choose an answer
دنیاوی منصب کی
مال و دولت کی
اخلاص والے عمل کی
ا اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی کا عظیم اور بابرکت کلام ہے.
Choose an answer
تورات
زبور
انجیل
قرآن مجید
Previous
Skip
Next
Question # 9
حق کو قبول کرنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
آنکھوں کی روشنی
بہت زیادہ علم
دل کی بصیرت
مال و دولت
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بڑے سرداروں کو تبلیغ فرمارہے تھے.
Choose an answer
بنو عدی کے
قریش کے
بنو سعد کے
بنو زہرہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ عبس میں اللہ تعالی نے اپنی خاص نعمت کے طور پر بیان فرمایا ہے.
Choose an answer
ہوا کو
بارش کو
زمین کو
پانی کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
قیامت کے دن انسان بھول جائے گا.
Choose an answer
والدین کو
دوستوں کو
بہن بھائیوں کو
رشتہ داروں کو
Previous
Skip
Next
Back