1 |
اللہ تعالی نے خوب صورت آواز عطا فرمائی. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام کو
- B. حضرت نوح علیہ السلام کو
- C. حضرت داؤد علیہ السلام کو
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
|
2 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ حمد اور تسبیح میں شریک ہوجاتے |
- A. انسان
- B. پرندے
- C. پہاڑ
- D. مذکورہ تمام
|
3 |
اللہ تعالی نے نبوت کے ساتھ بادشاہت بھی عطا فرمائی. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
- B. حضرت داؤد علیہ السلام کو
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو
|
4 |
حضرت داؤد علیہ السلام تھے |
- A. سادہ مزاج
- B. سخت مزاج
- C. معصوم
- D. بہادر
|
5 |
حضرت داؤد علیہ السلام نے عمر پائی. |
- A. پچاس سال
- B. ستر سال
- C. نوے سال
- D. سو سال
|
6 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے جذ امجد ہیں |
- A. حضرت ھود علیہ السلام
- B. حضرت یعقوب علیہ السلام
- C. حضرت زکریا علیہ السلام
- D. حضرت لوط علیہ السلام
|
7 |
حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب ہے |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. زبور
- D. قرآن مجید
|
8 |
قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کے علاوہ جنہیں خلیفہ کہا گیا ہے. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت آدم علیہ السلام
- C. حضرت یوسف علیہ السلام
- D. حضرت سلیمان علیہ السلام
|
9 |
حضرت داؤد علیہ السلام کا معجزہ ہے. |
- A. مردوں کو زندہ کردینا
- B. لوہے کا نرم ہونا
- C. پہاڑ سے اونٹنی کا نکلنا
- D. عصا کا اژدھا بن جانا
|
10 |
حضرت داؤد علیہ السلام نے حکومت کی |
- A. ستر سال
- B. اسی سال
- C. نوے سال
- D. سو سال
|