Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | بنی اسرائیل کے لیے جو کھانااتارا گیا اسے کہا جاتاہے. | زم زم مائدہ دسترخوان من وسلویٰ |
2 | فرعون کی بیوی کا نام تھا | اسیہ مریم ریحانہ ارویٰ |
3 | ًمصر کے بادشاہ کا لقب تھا | نجاشی فرعون کسریٰ قیصر |
4 | حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے. | فلسطین شام مصر عراق |