1 |
سمندر میں اپنے لشکر سمیت غرق ہوا. |
- A. فرعون
- B. نمرود
- C. شداد
- D. ہامان
|
2 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر سے ہجرت فرماکر چلے گئے. |
- A. ایران
- B. عراق
- C. مدین
- D. فلسطین
|
3 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے. |
- A. لوہے کا نرم ہونا
- B. آگ کا ٹھنڈاہونا
- C. عصا کا سانپ بن جانا
- D. مردوں کا زندہ ہونا
|
4 |
بنی اسرائیل کے لیے پانی کے چشمے جاری کیے گئے. |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
5 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے والد کا نام ہے. |
- A. عمار
- B. عباس
- C. عمر
- D. عمران
|
6 |
ًمصر کے بادشاہ کا لقب تھا |
- A. نجاشی
- B. فرعون
- C. کسریٰ
- D. قیصر
|
7 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو صندوق میں بند کرکے بہادیا گیا. |
- A. دریائے فرات
- B. دریائے راوی
- C. دریائے نیل
- D. دریائے جہلم
|
8 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے. |
- A. فلسطین
- B. شام
- C. مصر
- D. عراق
|
9 |
فرعون کی بیوی کا نام تھا |
- A. اسیہ
- B. مریم
- C. ریحانہ
- D. ارویٰ
|
10 |
بنی اسرائیل کہا جاتا ہے. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد کو
- B. حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد کو
- C. حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد کو
- D. حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد کو
|