More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 30 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سنت ابراہیمی کی یاد میں مسلمان ہر سال جانور قربان کرتے ہیں
Choose an answer
عید الفطر کے موقع پر
عید الاضحٰی کے موقع پر
رمضان المبارک میں
محرم الحرام میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابوالانبیاء کہا جاتا ہے.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
حضرت آدم علیہ السلام کو
حضرت نوح علیہ السلام کو
حضرت یونس علیہ السلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے لوگوں میں اعلان کیا.
Choose an answer
نماز کا
روزے کا
حج کا
زکوۃ کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے.
Choose an answer
ایران میں
شام میں
فلسطین میں
عراق میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا نے وادی میں قیام کی اجازت دے دی
Choose an answer
بنو نجار کو
بنو زہرہ کو
بنو جرہم کو
بنو مخزوم کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے تھے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے.
Choose an answer
کلیم اللہ
نجی اللہ
خلیل اللہ
صفی اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں عراق کا بادشاہ تھا.
Choose an answer
فرعون
قارون
نمرود
نجاشی
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بچپن ہی سے نفرت تھی.
Choose an answer
بتوں کی عبادت سے
کھیل کود سے
اپنی قوم سے
بادشاہ نمرود سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بدلے جنت سے ایک بھیج دیا.
Choose an answer
بچھڑا
اونٹ
مینڈھا
بکرا
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے
Choose an answer
حضرت سارہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت آسیہ رضی اللہ تعالی عنھا
Previous
Skip
Next
Question # 12
اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو عراق سے ہجرت فرمانے کا حکم دیا.
Choose an answer
حبشہ
طائف
مکہ مکرمہ
فلسطین
Previous
Skip
Next
Question # 13
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو واقعہ پیش آیا.
Choose an answer
پانی میں ڈالے جانے کا
باغ میں جانے کا
ریت پر چلنے کا
آگ میں ڈالے جانے کا
Previous
Skip
Next
Back