1 |
سورہ التکاثر کی آیات ہیں. |
- A. چھے
- B. سات
- C. آٹھ
- D. نو
|
2 |
مال کمانا برا ہے. |
- A. جھوٹ سے
- B. رشوت سے
- C. سود سے
- D. تینوں سے
|
3 |
مال کا حق ہے. |
- A. اپنے اوپر خرچ کرنا
- B. زکوۃ دینا
- C. دوسروں کو دینا
- D. خرچ نہ کرنا
|
4 |
تکاثر کے معنی ہے. |
- A. رزق کی کثرت
- B. مال کی کثرت
- C. ایک دوسرے سے آگے بڑھنا
- D. اولاد کی کثرت
|
5 |
حدیث کے مطابق مال میں انسان کا حصہ ہے.جس کو |
- A. کھا کر فنا کردیا
- B. صدقہ کرکے آگے بھیج دیا
- C. پہن کر بوسیدہ کردیا
- D. مذکورہ تمام
|
6 |
مال کی محبت غافل کردیتی ہے. |
- A. دوستوں سے
- B. گھر بار سے
- C. رشتہ داروں سے
- D. آخرت سے
|
7 |
سورہ التکاثر کے مطابق قیامت کے دن پوچھا جائے گا. |
- A. جواتی کے بارے میں
- B. نعمتوں کے بارے میں
- C. علم کے بارے میں
- D. دولت کے بارے میں
|
8 |
سورہ التکاثر کے مطابق قیامت کے دن پوچھا جائےگا. |
- A. جوانی کے بارے مٰن
- B. نعمتوں کے بارے میں
- C. علم کے بارے میں
- D. دولت کے بارے میں
|
9 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ ان آدم کے پاس سون کی ایک وادی ہو تو وہ اس بات کو پسند کرے گا کہ اس کےپاس ایسی وادیا ہوجائیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
دنیا کی عارضی چیزوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھے کی کوشش کا بیان مرکزی موضوع ہے |
- A. سورہ القارعتہ
- B. سورہ التکاثر
- C. سورہ العصر
- D. سورہ الھزۃ
|