Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 25 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 25 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لایعلم کا معنی ہے. بات سنو تم جانو سب کچھ وہ نہیں جانتا
2 المغیرات کا مطلب ہے. بھاگنے والے بچنے والے حملہ کرنے والے نکلنے والے
3 سورہ العٰدیت کی آیات ہیں سات آٹھ نو گیارہ
4 اللہ تعالی کی ناشکری کی اصل وجہ ہے. اولاد سے شدید محبت مال سے شدید محبت کام سے شدید محبت لوگوں سے شدید محبت
5 وفادار جانور ہے بکرا اونٹ گھوڑا بھینس
6 سورہ العٰدیت میں زکر کیا گیا ہے. خوبصورت گھوڑوں کا جنگی گھوڑوں بوجھ اٹھانے والے گھوڑوں کا کوئی نہیں
7 سورہ العٰدیت میں بچنے کی تلقین کی گئی ہے. سستی سے ناشکری سے زیادہ سونے سے زیادہ باتیں کرنے سے
8 مال کی محبت کا علاج ہے. صدقہ کرنا آخرت کو یاد رکھنا مال نہ کھانا خوب خرچ کرنا
9 گھوڑوں کی قسمیں کھائی گئیں ہیں. سورہ القدر میں سورہ البنتہ میں سورہ العٰدیت میں سورہ الزلزال میں
10 عادیات کے معنی ہے. تیزی سے دوڑنے والے جان نکالنے والے جان کھنچنے والے صف بنانے والے
Download This Set