Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید کی تلاوت کیسی سننا چاہیے. بلند آواز میں توجہ سے خاموشی اور توجہ سے آہستہ آہستہ سے
2 اللہ تعالی کی آخری کتاب کون سی ہے زبور قرآن مجید تورات انجیل
3 تلاوت کرنی چاہیے. اہستہ آہستہ تیز تیز تجوید تجوید اور اہستہ
4 تلاوت کے آخر میں سلامتی ،بھلائی اور مغفرت کی دعا مانگنی چاہیے. پوری امت مسلمہ کے لیے اپنی زات اور اپنے والدین کے لیے اساتذہ اور مرحومین کے لیے تمام
5 بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم کو کہتے ہیں. کوئی نہیں تسمیہ تعوز تعوز و تسمیہ
6 احکام دین سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کینیت سے مطالعہ کرنا چاہیے. احادیث کی کتابوں کا قرآن مجید کا اسلامی کتابوں کا تاریخ کی کتابوں کا
7 سجدہ تلاوت والی آیت پر کرنا چاہیے. سلام رکوع سجدہ شکر
8 تعوز ار تسمیہ پڑھنی چاہیے. کھانا کھانے سے پہلے کھانا کھانے کےبعد تلاوت شروع کرنے سے پہلے سونے سے پہلے
9 قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے. صرف آونچی آواز میں روانی کے ساتھ پاک صاف اور باوضو ہوکر صرف صبح کے وقت
10 اللہ اپ کو بچائے گا لوگوں سے شر سے دوستوں سے گمراہی سے
Download This Set