More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
طارق کا معنی ہے.
Choose an answer
دمدار ستارے
قیامت کے دن کا ستارہ
دن کو نکلنے والا ستارہ
رات کو ظارہ ہونے والا ستارہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے لوگوں میں اعلان کیا.
Choose an answer
نماز کا
روزے کا
حج کا
زکوۃ کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ القارعتہ کی آیات ہیں.
Choose an answer
سات
نو
دس
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ الطارق کے آغاز میں ستارے کے ساتھ قسم کھائی گئی ہے.
Choose an answer
آسمان کی
سورج کی
زمین کی
چاند کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی کے محبوب ترین بندے اور آخری رسول ہیں.
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت داؤد علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا نے وادی میں قیام کی اجازت دے دی
Choose an answer
بنو نجار کو
بنو زہرہ کو
بنو جرہم کو
بنو مخزوم کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
قیامت کےدن ثابت ہونائے گا کہ کامیابی کا زریعہ ہیں.
Choose an answer
جائیدادیں
نیکیاں
دوستیاں
رشتے داریاں
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے.
Choose an answer
ایران میں
شام میں
فلسطین میں
عراق میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
تلاوت کرنی چاہیے.
Choose an answer
اہستہ آہستہ
تیز تیز
تجوید
تجوید اور اہستہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
احکام دین سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کینیت سے مطالعہ کرنا چاہیے.
Choose an answer
احادیث کی کتابوں کا
قرآن مجید کا
اسلامی کتابوں کا
تاریخ کی کتابوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا کی عارضی چیزوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کا بیان ،مرکزی موضوع ہے.
Choose an answer
سورہ العصر کا
سورہ التکاثر
سورہ القارعتہ
سورہ الھمزہ
Previous
Skip
Next
Back