1 |
سورہ العصر کے مطابق تمام انسان ہیں. |
- A. فائدے میں
- B. تکلیف میں
- C. نقصان میں
- D. مشکل میں
|
2 |
سورہ الفجر میں قسم بیان فرمائی گئی ہے. |
- A. چاشت کے وقت کی
- B. شام کے وقت کی
- C. صبح کے وقت کی
- D. رات کے وقت کی
|
3 |
انسانوں کی ساری راحتوں کا مدار ہے |
- A. بھوک
- B. نیند
- C. کھانا
- D. پیاس
|
4 |
سورہ القارعتہ کے مطابق قیامت کے دن لوگ ہں گے. |
- A. چیونیٹیوں کی طرح
- B. پروانوں کی طرح
- C. پرندوں کی طرح
- D. ستاروں کی طرح
|
5 |
المغیرات کا مطلب ہے. |
- A. بھاگنے والے
- B. بچنے والے
- C. حملہ کرنے والے
- D. نکلنے والے
|
6 |
ہمجو بات اپنے لیے پسند کریں وہی پسند کریں |
- A. صرف دوستوں کے لیے
- B. صرف غریبوں کے لیے
- C. دوسروں کے لیے
- D. صرف اپنے گھر والوں کے لیے
|
7 |
قدر کے ایک معنی ہے. |
- A. حوصلہ
- B. بلندی
- C. عزت و شرف
- D. ہمت
|
8 |
پچھلے انبیاء کرام کی تعلیمات میں بھی موجود تھا. |
- A. رسالت کا زکر
- B. آخرت کا زکر
- C. حج کا زکر
- D. زکوۃ کا زکر
|
9 |
ابصارھا کا معنی ہے. |
- A. ان کے دل
- B. ان کے ہاتھ
- C. ان کی آنکھیں
- D. ان کے پاؤں
|
10 |
شمس کا معنی ہے. |
- A. چاند
- B. پہاڑ
- C. سورج
- D. ستارہ
|