1 |
اللہ تعالی انسان کو اس راستے کی توفیق دیتا ہے. |
- A. جس پر معاشرہ چلے
- B. جسے وہ اختیار کرے
- C. جس پر اس کا خاندان چلے
- D. جسے حکمران اختیار کرے
|
2 |
برائی کا راستہ فطرت سے ہے. |
- A. کھٹن
- B. قریب
- C. دور
- D. مشاہد
|
3 |
لیل کا معنی ہے. |
- A. صبح
- B. شام
- C. رات
- D. دوپہر
|
4 |
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اللہ تعالی کی رضا کے لیے اعلی ترین مظاہرہ فرمایا. |
- A. شجاعت کا
- B. سخاوت کا
- C. امانت کا
- D. دیانت کا
|
5 |
سورہ الیل کی آیات ہیں. |
|
6 |
کذب کا معنی ہے. |
- A. جھٹلایا
- B. پرہیز گاری
- C. سہولت
- D. فائدہ
|
7 |
سورہ الیل مین نتیجوں کا بیان ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
روایت کے مطابق حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر ہے. |
- A. سورہ الفجر میں
- B. سورہ الیل میں
- C. سورہ البلد میں
- D. سورہ الشمس میں
|
9 |
سورہ الیل کے مطابق فطرت سے دور ہے. |
- A. برائی کا راستہ
- B. شہری زندگی
- C. دیہاتی زندگی
- D. نیکی کا راستہ
|
10 |
نیکی کا راستہ قریب ہے. |
- A. شجاعت کے
- B. بصارت کے
- C. فطرت کے
- D. ہمت کے
|