1 |
قوم عاد کا دوسرا نام ہے. |
- A. قوم تبع
- B. قوم سبا
- C. اہل مدین
- D. قوم ازم
|
2 |
سورہ الفجر کے شروع میں قسمیں بیان کی گئی ہیں |
- A. تاجروں کے لیے
- B. آسمان اور رات
- C. عقل مندوں کے لیے
- D. چاشت کے وقت کی
|
3 |
سورہ الفجر میں قسم بیان فرمائی گئی ہے. |
- A. چاشت کے وقت کی
- B. شام کے وقت کی
- C. صبح کے وقت کی
- D. رات کے وقت کی
|
4 |
سورہ الفجر میں میخوں والا کہا گیا ہے. |
- A. قارون کو
- B. فرعون کو
- C. نمرود کو
- D. شداد کو
|
5 |
عشر کے معنی ہیں. |
- A. سات
- B. دس
- C. بارہ
- D. نو
|
6 |
سورہ الفجر کی آیات ہیں. |
|
7 |
سورہ الفجر کے مطابق آخرت پر ایمان رکھنے والے مبتلا ہوجاتے ہیں |
- A. غفلت میں
- B. ریاکاری میں
- C. اسراف میں
- D. برے کاموں میں
|
8 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ! میرے امت کے وقت میں برکت عطا فرما. |
- A. شام کے
- B. صبح کے
- C. دوپہر کے
- D. سہ پہر کے
|
9 |
سورہ الفجر میں قوموں کا زکر ہے. |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. آل فرعون
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
سورہ الفجر میں ظلم اور وحشیانہ سزاؤں کی طرف اشارہ ہے |
- A. شداد کی
- B. نمرود کی
- C. ہامان کی
- D. فرعون کی
|