1 |
جنتی لوگوں کی نشانی ہے. |
- A. خوش رہنا
- B. زندگی میں نفاست اور سلیقہ
- C. غمگین رہنا
- D. شکوہ شکایت کرنا
|
2 |
غاشیہ کے معنی ہے. |
- A. چھا جانے والی
- B. پھٹ جانا
- C. خوف کھانا
- D. خبر سنانا
|
3 |
غاشیہ کے معنی ہے. |
- A. رہنے والی
- B. بہنے والی
- C. چھا جانے والی
- D. بتانے والی
|
4 |
سورہ الغاشیہ میں قدرت کی کتنی نشانیوں کا زکر کرکے غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
اللہ تعالی کے فرماں بردار بندے ہوں گے. |
- A. حیران
- B. خوف زدہ
- C. جنت کی نعمتوں میں
- D. پریشان
|
6 |
مرنے کے بعد لوگ جائیں گے. |
- A. زمین میں
- B. اللہ تعالی کے پاس
- C. پانی میں
- D. آگ میں
|
7 |
دعوت دینے والوں کی زمہ داری ہے |
- A. بات منوانا
- B. عمل کروانا
- C. حق پہنچانا
- D. غور و فکر کرنا
|
8 |
کافر لوگ قیامت کےدن اپنے گناہوں کو دیکھ کر ہوں گے. |
- A. خوف زدہ
- B. مطمئن
- C. پرسکون
- D. خوش
|
9 |
اونٹ ، پہاڑ،آسمان اور زمین کا زکر ہے. |
- A. سورہ الاعلی میں
- B. سورہ الغاشیہ میں
- C. سورہ الشمس میں
- D. سورہ الیل میں
|
10 |
سورہ الغاشیہ کے آخر میں نصیحت کی گئی ہے. |
- A. نماز پڑھنے کی
- B. روزہ رکھنے کی
- C. آخرت کے حساب و کتاب کی
- D. زکوۃ دینے کی
|