1 |
ایک ویوز کی مندرجہ زیل خصوصیات میں سے کون سی ویوز کی تعداد ہے جو ہر سیکنڈ میں گزرتی ہے. |
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
لاؤڈنس
ویو سپیڈ
|
2 |
ریسٹ پوزیشن کا درمیانی لائن سے دیو کی اونچائی درج زیل خصوصیات میں سے کون سی ہے. |
ایمپلی ٹیوڈ
فریکوئنسی
پچ
ویولینگتھ
|
3 |
درج زیل میں سے کون سا جانور سب سے زیادہ فریکوئنسی کا جواب دے سکتا ہے. |
ڈولفن
مینڈک
چمگاڈر
بلی
|
4 |
درج زیل میں سے کون سا جانور سب سے کم فریکوئنسی سے جواب دے سکتا ہے. |
بلی
ڈولفن
کتا
گائے
|
5 |
ساؤند نہیں گزرتی |
ٹھوس سے
مائع سے
گیسز سے
خلا میں سے
|
6 |
ساؤنڈ ویوز نہیں ہیں. |
ٹرانسورس ویوز
کمپرینشل ویوز
میکینکل ویوز
کم فریکوئینس ویوز
|