General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرخ رنگ کی ویولینگھ ہے. 700 نینومیٹر 800 نینو میٹر 900 نینو میٹر 600 نینؤ میٹر
2 ڈولفن پانی کے نیچے ..... دور سے آوازیں سن سکتے ہیں. 15 کلومیٹر 20 کلومیٹر 30 کلومیٹر 25 کلومیٹر
3 ایک جسم 50 ہرٹز فریکوئنسی کو ساؤنڈ پیدا کرتا ہے. اس کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں. 0.01 سیکنڈ 0.03 سیکنڈ 0.02 سیکنڈ 0.04 سیکنڈ
4 ویو کا نچلاترین پوائنٹ ...... ہے. پیک ایمپلی ٹیوڈ کرسٹ ٹرف
5 کھنچے ہوئے سپرنگ میں............ ویوز پیدا ہوتی ہے. لونگیٹیوڈنل ویو الیکٹرمینگنیٹک ویو ٹرانسورس ویو کوئی بھی نہیں
6 ویو ..............قسم کی ہوتی ہے. تین چار پانچ دو
7 آواز .................کی ایک شکل ہے. ویو فریکوئنسی اینٹینسٹی انرجی
8 پانیمیں ساونڈ کی سپیڈ ....................ہے. 1000 میٹر سیکنڈ 1500 میٹر سیکیند 900 میٹر سیکنڈ 2000 میٹر سیکنڈ
9 کسی قسم کی ویوز کو گزرنے کے لیے مادہ کی ضرورت نہیں ہوتی. ٹرانسورس ساؤنڈ میکینکل الیکٹرومیگنیٹ
10 ویوز کی حرکت کے زریعے کیا منتقل ہوتا ہے. مادہ انرجی دونوں کوئی بھی نہیں
Download This Set