General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سلوشن کی سنٹرنتھ جس کی مقدار پرمنحصر ہے. سولیوٹ سالونٹ پریشر ٹمپریچر
2 ٹھوس میں ٹھوس کی مثال ہے. ہوا نمک سمندر کا پانی براس
3 کون سا سولونٹ سب سے بہتر ہے. پانی ایسیٹک ایسڈ امونیا سلفیورک ایسڈ
4 سلوشن کا نام جس کے نام پر رکھا جاتا ہے. سالونٹ سولیوٹ مکسچر ان میں سے کوئی نہیں
5 بائنری سلوشن کے کمپونینٹس ہیں. 1 2 3 4
6 سلوشن ایک ہے کمپاؤنڈ برابر مکسچر ہیٹروجینیس ہوموجینیس مکسچر
7 ایک سولوشن جس میں حل شدہ سولیوٹ کی مقدار نسبتا کم ہوتی ہے کہلاتاہے بائنری سلوشن ڈائیلوٹ سلوشن کنسنٹریڈڈ سلوشن سچوریٹیڈ سلوشن
8 سالیوٹ کی مقدار جو 100 سالونٹ کو ایک خاص ٹمپریچر پر سچوریٹ کرنے کے لیے درکار ہو کہلاتی ہے. مولیریٹی سالیونٹی نارمیلیتی مولیلیٹی
9 ایک کنسریٹیڈ سلوشن اپنے اندر حل کرسکتا ہے. سولیوٹ کی کم مقدار سالیوٹ کی مزید مقدار نہیں سالیوٹ کی مزید زیادہ مقدار سالونٹ کی مقدار کے برابر سولیوٹ کی مقدار
10 ایسا سلوشن جس میں یاک خاص ٹمپریچر مزید سولیوٹ حل نہیں کیا جاسکتا کہلاتا ہے. ڈائیلوٹ سلوشن کنسٹریٹڈ سلوشن سچوریٹیڈ سلوشن ان سیچوریٹیڈ سلوشن
Download This Set