Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | N2 میں موجود کیمیکل بانڈ ہے. | ائیونک ٹرپل کوویلینت ڈبل کوویلینٹ ڈبل کوویلینت |
2 | آکسیجن ایک ہے. | ڈائی ویلنٹ ایلیمنٹ مونوویلنٹ ایلیمنٹ ٹیٹرا ویلینٹ ایلیمنٹ ٹرائی ویلینٹ ایلیمنت |
3 | ایک مالیکیول مشتمل ہوتا ہے دو یا دوسے زیادہ | ایلیمنٹس کمپاؤنڈ ایٹمز فارمولا |