General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کوویلینٹ بانڈ کی قسمیں ہیں. 1 2 3 4
2 میٹلک اور نان میٹلک ایٹمز کے درمیان بننے وال کیمیکل بانڈہوتا ہے. میٹلک ائیونک کوویلینٹ ان میں سے کوئی نہیں
3 کیمیکل فارمولا لکھتے وقت پوزیٹو آئن کو لکھا جاتا ہے. بائین جانب دائیں جانب درمیان میں یہ تمام
4 نائٹروجن کی ویلنسی ہے. 1 2 3 4
5 نیگیٹیو چارج رکھنے والا ایٹمیا ایٹمز کا گروہ کہلاتا ہے پروٹون اینائن الیکٹرون کیٹائین
6 پوزیٹیو چارج رکھنے والا ایٹمیا ایٹم کا گروہ کہلاتا ہے. کیٹائن اینائین نیوٹران پروٹان
7 ایک ایٹم جو سٹیبل الیکٹرانک کنفیگریشن رکھتا ہے پایا جاتا ہے. جلدی ریکٹ کر جاتا ہے ملی ہوئی حالت میں آزادنہ طور پر برقرار نہیں رھ سکتا
8 کلورین کے بیرونی شیل میں الیکڑان ہوتے ہیں. 5 7 9 6
9 سوڈیم کے بیرونی شیل میں الیکٹرون ہوتے ہیں. 1 2 3 4
10 کتنے ایٹمز کلورین گیس کا ایک مالیکیول بناتے ہیں. 1 2 3 4
Download This Set