More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مائع کا جمنا ایک ہے
Choose an answer
کیمیائی تبدیلی
کیمیائی خصوصیات
طبعی تبدیلی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیمیائی تبیدلی کے دوران ہنوے الی تمام چیزوں کو منتخب کریں.
Choose an answer
ایک عارضی تبدیلی واقع ہوتی ہے.
مادوں کی ساخت بدل جاتی ہے.
مادوں کی خصوصیات بدل جاتی ہیں
نئے خصوصیات کے ساتھ نئے مادے بنتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
پانی سے بھاپ بننا مثال ہے.
Choose an answer
طبعی تبدیلی
کیمیائی تبدیلی
دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
لوہے میں زنگ لگنے کا عمل جس کی موجودگی میں ہوتا ہے.
Choose an answer
آکسیجن
نمی
نمی اور آکسیجن
خشک ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمبسشن کا پروڈکٹ ہے.
Choose an answer
C
CO2
O2
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ٹھوس پوٹاشیم کلوریٹ کو گرم کرنے پر پیدا ہونے والی گیس ہے.
Choose an answer
آکسیجن
میتھین
ہائیڈروجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
گرم کرنے پر پانی کے ساتھ کیا ہوتا ہے.
Choose an answer
فریز
کنڈینس
ایویپوریٹ
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کمبشن ایک ہے.
Choose an answer
طبعی تبدیلی
تھرمل تبدیلی
کیمیائی تبدیلی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب بجلی پانی سے گزرتی ہے تو کون سی پروڈکٹ بنتی ہے.
Choose an answer
صرف بھاپ
ہائیڈروجن اور بھاپ
ہائیڈروجن اور آکیسجن
آکسیجن اور بھاپ
Previous
Skip
Next
Question # 10
آکسیجن کا دوسرے مادوں کے ساتھ کیمیائی عمل کہلاتا ہے.
Choose an answer
رسٹنگ
ریڈکشن
آکسیڈیشن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
طبیعی تبدیلی اس وقت ہوتی ہے جب
Choose an answer
جب آئرن کو زنگ لگتا ہے.
عام سالٹ کے سلوشن کو گرم کیا جاتا ہے
لکڑی کا ٹکڑا جلتا ہے.
چینی کو شدت سے گرم کیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
گرم کرنے پر چینی تبدیل ہوجاتی ہے.
Choose an answer
پانی
کاربن
کاربن اور پانی دونوں
حرارت
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک کو منتخب کریں جو دوسرے سے مختلف ہوں.
Choose an answer
سالولیٹی
آکسیڈیشن
کنڈکٹس
کسی مادے کی کوئیلنگ
Previous
Skip
Next
Question # 14
لوہے کا ایک ٹکڑا پانچ دن تک کھلی ہوا میں رکھا جاتا ہے اس پر بننے والی تہہ ہے.
Choose an answer
آئرین کلورائیڈ
آئرن ہائیڈرائیڈ
آئرین آکسائیڈ
آئرن سلفائید
Previous
Skip
Next
Question # 15
جلنے کے دوران ایک مادہ تعامل کرتا ہے.
Choose an answer
آکسیجن سے
ہائیڈروجن سے
پانی سے
کاربن ڈائی آکسائیڈ سے
Previous
Skip
Next
Back