General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پیراڈک ٹیبل میں ............... گروپس ہیں. 2 8 18 32
2 پیراڈک ٹیبل میں افقی قطاری کہلاتی ہیں. پیریڈ گروپ آربٹ شیل
3 -------------- میں عناصر کو ان کے بڑھتے ہوئے اٹامک نمبر کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے. گروپ پیریڈ شیل آربٹ
4 ایک گروپ میں پائے جانے والی عناصر کے آخری شیل میں............... کی تعداد ایک جیسی ہوتی ہے. ایٹم نیوٹران پروٹان الیکٹرانز
5 این شیل میں پائے جانے والے زیادہ سے زیادہ الیکٹران کی مقدار ہے. 2 8 18 32
6 نیوکلیس کےگرد وہ جگہ جہاں الیکٹران پائے جاتے ہیں کہلاتا ہے. آربٹ شیل اے اور بی دونوں کوئی بھی نہیں
7 ایک ایٹم میں الیکٹران کی تعداد اس میں موجود .............. کی تعداد کے برابر ہوتی ہے. نیوکلیس الیکڑان پروٹان ایٹم
8 ایٹم پر کون سا چارج ہوتا ہے. منفی مثبت دونوں نیوٹرل
9 ان میں سے ایٹم کے بنیادی زرات کہلاتے ہیں. الیکڑان پروٹان نیوٹران یہ تمام
10 نیوکلیس کے گرد منفی چارج رکھنے والے زرات کہلاتے ہیں. پروٹان آیٹم نیوٹران الیکڑان
Download This Set