1 |
ایسا مادہ جو کسی کیمیائی تعامل کو تیز کردے کہلاتا ہے. |
سولیوٹ
سولوینٹ
کیٹالسٹ
سلوشن
|
2 |
ایک گرام گلوکوز میں میں ................کیلوریز ہوتی ہے. |
3800
3600
3700
3900
|
3 |
کون سی گیس خوراک کے ساتھ تعامل کرکے اسے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل کردیتی ہے. |
نائٹروجن
آرگون
آکسیجن
فاسفورس
|
4 |
-------------- کھانے کو ٹریکیا میں جانے سے روکتا ہے. |
ایپی گلاٹس
گلاٹس
برونکائی
الویولائی
|
5 |
لیرنکس میں ہوا کے گزرنے کےلیے کھلا ہوا راستہ کہلاتا ہے. |
ایلویولائی
ٹریکیا
کلاٹس
برونکائی
|
6 |
مندرجہ زیل میں کون خون کے جمنے میں اہم کردار اداکرتا ہے. |
پلیٹ لیٹس
ہڈیوں کے سیلز
سفید خون کے سیلز
سرخ خؤن کے سیلز
|
7 |
بیسٹ میں این ایروبک ریسپائریشن کے دوران انرجی کے ساتھ ساتھ ............ بھی پیدا ہوتا ہے. |
اکیسیجن اور پانی
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی
ایتھا نول اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
لیکٹک ایسڈ اور پانی
|
8 |
ایروبک ریسپائریشن کا عمل ہوتا ہے. |
کلوروپلاسٹ
نیوکلیس
خون کی نالیوں
مائٹو کونڈریا
|
9 |
خون کی وہ نالیاں جو خون کو دل سے دور لےکر جاتی ہیں کہلاتی ہیں. |
آرٹریز
کیپلریز
وینیولز
وییز
|
10 |
دائیں اینٹریم میں خون ہوتا ہے. |
آکسیجیٹڈ
ڈی آکسیجیڈیڈ
دونوں طرح کا خون
کوئی خون بھی نہیں
|