1 |
ایک نصف کرہ میں موسم سرما ہوتو دوسرے نسٍ کرہ میں موسم ہوگا. |
بہار
گرما
سرما
خزاں
|
2 |
زمین سورج کے گرد جتنے دںؤں میں چکر لگاتی ہے. |
365
29
28
370
|
3 |
چاند ہمارے ایٹموسفئر میں بھی ٹائڈز بناتے ہیں کہلاتے ہیں. |
ونڈز
نیونر ؤنڈز
ٹائڈز
موٹر ٹائڈز
|
4 |
ایک کلو ماس والے جسم کا زمین کی سطح پر وزن ہوگا. |
1 نیوٹن
10 نیوٹن
100 نیوٹن
1000 نیوٹن
|
5 |
زمین کے گرد گریویٹنشل فیلڈ میں کسی جسم کے وزن کا انحصار ہے. |
جسم کے ماس پر
گریویٹی کی وجہ سے
ان دونوں پر
ان میں سے کسی پر نہیں
|
6 |
چاند زمین کے گرد ایک چکر لگانےکے لیے.............دن لیتا ہے. |
365
29
30
28
|
7 |
چاند کی وجہ سے زمین کے گرد گھومتا ہے. |
کھنچنا
دھکیلنا
گریویٹیشنل فورس
فرکشن
|
8 |
ٹائڈز سب سے بڑے ہوتےہیں. |
ڈے ٹائڈز
نائٹ ٹائڈز
سپرنگ ٹائڈذ
صرف چان کی وجہ سے ٹائڈز
|
9 |
ایک جسم جس کا زمین پر وزن 600 نیوٹن ہے اس کا چاند کی سطح پر وزن کیا ہوگا. |
600 نیوٹن
300 نیوٹن
100 نیوٹن
200 نیوٹن
|
10 |
جون 22 ک جنوبی ہیمی سفیر میں کون سا موسم ہوتا ہے. |
بہار
موسم سرما
موسم گرما
خزاں
|